Loading
جس سر کو غرور آج ہے یا تاج واری کاJis Sar Ko Guroor Aaj Hai Ya Taj Wari Ka
جس سر کو غرور آج ہے یا تاج واری کا کل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحا گری کا
وہ سر جو آج بادشاہی پر فخر کر رہا ہے کل اسی پر یہاں غم کا شور ہوگا