Loading
اک شمع بجھائ تو کئ اور جلا لیںek shama bhujai to kai aur jala lein
اک شمع بجھائ تو کئ اور جلا لیں ہم گردش دوراں سے بڑی چال چلے ہیں
جب ایک شمع بجھتی ہے تو ہم کئی اور روشن کر لیتے ہیں ہم نے وقت کی گردش سے بڑی چالاکی دکھائی ہے