Loading
تیرے پہلو سے جو اٹھو گا تو مشکل یہ ہےtyre phlw se jw thw g tw mshkl yh he
تیرے پہلو سے جو اٹھو گا تو مشکل یہ ہے صرف اک شخصں کو پاو گا جدھر جاوں گا
جب میں تمہارے پاس سے اٹھوں گا تو یہ مشکل ہو گی کہ میں جہاں بھی جاؤں گا، صرف ایک ہی شخص کو پاؤں گا