Loading
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غمgr khw gy k nshymn tw ky ghm
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم مقامات آہ و فغاں اور بھی ہے
اگر ایک آشیانہ کھو گیا تو کوئی پریشانی کی بات نہیں رونے اور فریاد کرنے کے لیے اور جگہیں بھی ہیں