Read poems from a free public poetry library. Original text, translations, meaning, and poem explainer notes — filter by poet, language, or form.
Langue
چارہ سازوں سے الگ ہے مرا معیار کہ میں
تیرے پہلو سے جو اٹھو گا تو مشکل یہ ہے
تیرا در چھوڑ کے میں اور کدھر جاؤں گا
کون کہتا ہے کہ موت ائی تو مر جاو گا
My love
یہ گدا گروں کی ہیں بستیاں یہاں چشم پوشی گناہ ہے
وہی جعاب انکھوں میں ڈال رے جو نشاط شام وصال دے
اک شمع بجھائ تو کئ اور جلا لیں
جو جھیل گۓ ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور
تھے کتنے ستارے کے سرشام ہی ڈوبے
جلنا تو خیر چرغوں کا مقدر ہے ازل سے