Loading
وجودِ عشق کا کوئی سرا ملا؟ نہیں ملاwjwdi shq k kwiy sr ml? nhyn ml
وجودِ عشق کا کوئی سرا ملا؟ نہیں ملا خودی ملی؟ نہیں ملی، خدا ملا؟ نہیں
ملا تمام شہر میں ملے، گلے ہزار رات سے مگر کہیں، کسی جگہ، دیا ملا؟ نہیں ملا
تمہیں ہماری روح کے نشاں ملے؟ نہیں ملے ہمیں تمہارے جسم کا پتا ملا؟ نہیں ملا
یہ عہدِ رد کا عہد تھا سو رسم مسترد ہوئی مسیحِ وقت دار پر کھڑا ملا؟ نہیں ملا
زمینِ دشتِ یاد بھی ہوائے سنگ دل کی ہےکوئی نشان دیر تک پڑا ملا؟ نہیں ملا
کیا عشق کے وجود کا کوئی سرا ملا؟ نہیں ملا کیا خودی ملی؟ نہیں ملی، کیا خدا ملا؟ نہیں
ہم شہر میں ہزار راتوں سے ملے لیکن کہیں، کسی جگہ، دیا ملا؟ نہیں ملا
کیا تمہیں ہماری روح کے نشاں ملے؟ نہیں ملے کیا ہمیں تمہارے جسم کا پتا ملا؟ نہیں ملا
یہ رد کا دور تھا، لہذا رسم مسترد ہوئی کیا وقت کا مسیح دار پر کھڑا ملا؟ نہیں ملا
یاد کے دشت کی زمین بھی سنگ دل کی ہوا کی کیا کوئی نشان دیر تک پڑا ملا؟ نہیں ملا