Loading
اور لے اے بازار سے اگر ٹوٹ گیاAur Le Ae Bazaar Se Agar Toot Gaya
اور لے اے بازار سے اگر ٹوٹ گیا ساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
بازار سے نیا لے آ اگر یہ ٹوٹ جائے میرے مٹی کے پیالے کو جم کے ساغر سے بہتر سمجھتا ہوں