Loading
جو جھیل گۓ ہنس کے کڑی دھوپ کے تیورJo Jheel Gaye Hans Ke Kari Dhoop Ke Tewar
جو جھیل گۓ ہنس کے کڑی دھوپ کے تیور تاروں کی خنک چھاؤں میں وہ لوگ جلے ہیں
جو لوگ سخت دھوپ کو ہنس کر سہہ گئے وہی لوگ ٹھنڈی رات کی چھاؤں میں تکلیف میں رہے